Friday 21 January 2022
Home      All news      Contact us      RSS      Urdu
بی بی سی - 6 days ago

سری لنکا: بہت بڑی پتنگ نے نوجوان کو فضا میں کھینچ لیا

یہ وہ لمحہ ہے جب ایک بہت بڑی پتنگ نے ایک نوجوان کو اپنے ساتھ فضا میں کھینچ لیا۔ یہ واقعہ سری لنکا کے شمالی علاقے جافنا میں پوائٹ پیڈرو کے مقام پر پیش آیا۔ خوش قسمتی سے اس واقعہ میں نوجوان کو معمولی چوٹیں آئیں۔


Latest News
Hashtags:   

نوجوان

 | 

کھینچ

 | 

Sources