Tuesday 25 January 2022
Home      All news      Contact us      RSS      Urdu

امریکہ میں بچوں کو اردو سکھانے والی الف ب پ کی کہانی

امریکہ میں مقیم پاکستانی والدین کے لیے اپنے بچوں کو اردو زبان سکھانا ایک مشکل کام ہے۔ اس مسئلے کے حل کے لیے ڈاکٹر قرۃ العین شبیر نے اردو اسٹوری ٹائم گروپ کا آغاز کیا ہے جہاں بچوں کو اردو کہانیاں سنا کر انہیں اردو بولنا اور لکھنا سکھایا جاتا ہے۔ سعدیہ زیب رانجھا کی رپورٹ۔


Latest News
Hashtags:   

امریکہ

 | 

سکھانے

 | 

کہانی

 | 

Sources