Friday 21 January 2022
Home      All news      Contact us      RSS      Urdu
تقریب نیوز - 7 days ago

طالبان  نے اگست 2021 میں افغانستان میں اقتدار سنبھالنے کے بعد اپنا پہلا بجٹ منظورکرلیا

ترجمان نے مزید کہا کہ کہا کہ جن خواتین کو ملازمت پرآنے سے روکا گیا ہے انہیں نوکریوں سے نہیں نکالا جائے گا اورتنخواہیں دی جائیں گی۔ جن سرکاری ملازمین کوکئی ماہ سے تنخواہیں نہیں ملی ہیں انہیں جنوری کے اختتام تک تنخواہوں کی ادائیگی شروع ہوجائے گی۔


Latest News
Hashtags:   

طالبان 

 | 

افغانستان

 | 

اقتدار

 | 

سنبھالنے

 | 

منظورکرلیا

 | 

Sources