Friday 21 January 2022
Home      All news      Contact us      RSS      Urdu
تقریب نیوز - 7 days ago

یرانی ثقافتی قونصل جنرل اور بورڈ آف چرچز آف پاکستان کےدرمیان جمعرات کو اسلام آباد میں ملاقات

 پاکستان میں ایرانی ثقافتی قونصل جنرل اور بورڈ آف چرچز آف پاکستان نے جمعرات کو اسلام آباد میں ملاقات کی جس میں ثقافتی تعاون، بین المذاہب تعامل اور مختلف مذاہب کے پیروکاروں کے درمیان رابطے بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔


Latest News
Hashtags:   

یرانی

 | 

ثقافتی

 | 

قونصل

 | 

پاکستان

 | 

کےدرمیان

 | 

جمعرات

 | 

اسلام

 | 

ملاقات

 | 

Sources