Friday 24 September 2021
Home      All news      Contact us      RSS      Urdu

سعودی عرب سے کچھ امریکی دفاعی سسٹم کیوں ہٹائے جا رہے ہیں؟

اس سال کے اوائل میں امریکی محکمہ دفاع نے کہا تھا کہ بعض فورسز اور دفاعی صلاحیتیں مشرق وسطی سے واپس لائی جائیں گی۔ مشرق وسطی کے امور کے ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ بدلتے ہوئے حالات میں امریکہ کی  نئی پالیسیوں کے سلسلے کی ایک کڑی ہے۔


Latest News
Hashtags:   

سعودی

 | 

امریکی

 | 

دفاعی

 | 

ہٹائے

 | 

Sources