Wednesday 22 September 2021
Home      All news      Contact us      RSS      Urdu
تقریب نیوز - 8 days ago

 وزیراعظم عمران خان سے روسی صدر ولادی میر پیوٹن کا ٹیلی فونک رابطہ

وزیراعظم نے  علاقائی سلامتی اور خوشحالی کے لیے افغانستان میں امن واستحکام کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور روس کے درمیان افغانستان کی صورت حال میں قریبی رابطہ اور مشاورت انتہائی اہمیت کی حامل ہے۔


Latest News
Hashtags:   

 وزیراعظم

 | 

عمران

 | 

ولادی

 | 

پیوٹن

 | 

رابطہ

 | 

Sources