Wednesday 22 September 2021
Home      All news      Contact us      RSS      Urdu
تقریب نیوز - 8 days ago

افغانستان کے مستقبل پر امریکہ پاکستان کے ساتھ اپنے تعلقات کا جائزہ لے گا

امریکی وزیرِ خارجہ انٹونی بلینکن نے کہا ہے کہ پاکستان نے ہمارے ساتھ تعاون بھی کیا اور ہمارے مفادات کے خلاف بھی رہا۔انہوں نے اسی کے ساتھ پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ افغانستان کو اُس وقت تک تسلیم نہ کرے جب تک طالبان خواتین کے حقوق کا احترام نہیں کرتے۔


Latest News
Hashtags:   

افغانستان

 | 

مستقبل

 | 

امریکہ

 | 

پاکستان

 | 

تعلقات

 | 

جائزہ

 | 

Sources