Wednesday 22 September 2021
Home      All news      Contact us      RSS      Urdu
تقریب نیوز - 8 days ago

جمہوریت کا مقصد نچلے پائدان پر کھڑے شخص کی زندگی میں تبدیلی لانا ہے

ہندوستان کی حکمراں جماعت بی جے پی (بھاچبا) کی طرف سے کئی صوبوں میں قیادت میں ہوئی  تبدیلی کے تناظر میں نتن گڈکری نے پارٹی کے اندرونی حالات پر طنز کیا۔ انہوں نے کہا کہ جو بھی وزیر اعلی بنتا ہے اسے اس بات کی فکر ستاتی ہے کہ پتہ نہیں کب ہٹا دیا جائے۔


Latest News
Hashtags:   

جمہوریت

 | 

پائدان

 | 

زندگی

 | 

تبدیلی

 | 

Sources