Tuesday 27 July 2021
Home      All news      Contact us      RSS      Urdu

پاکستان کے مختلف علاقوں میں بارشوں سے تباہی، کم از کم 24 افراد ہلاک

سب سے زیادہ جانی نقصان بلوچستان کے ضلع شیرانی میں ہوا ہے جہاں ندی نالوں میں آنے والی طغیانی کے باعث درجنوں مکانات منہدم ہو گئے جس کے نتیجے میں 21 افراد ہلاک ہوئے ہیں جن میں زیارت سے تعلق رکھنے والے ایک ہی خاندان کے تین افراد بھی شامل ہیں۔


Latest News
Hashtags:   

پاکستان

 | 

مختلف

 | 

علاقوں

 | 

بارشوں

 | 

تباہی

 | 

افراد

 | 

Sources