Monday 14 June 2021
Home      All news      Contact us      RSS      Urdu

پاکستان: کیا لوگوں میں کرونا وائرس کا خوف ختم ہو گیا ہے؟

پاکستان میں کام کرنے والے ایک فلاحی ادارے ایدھی فاؤنڈیشن کے عہدے دار بتا رہے ہیں کہ ملک میں کرونا کی تیسری لہر کے دوران ان کا کام پھر اسی طرح بڑھ گیا ہے جیسا پہلی لہر کے دوران تھا۔ لیکن اس بار لوگ وبا سے خوف زدہ نہیں۔ طبی امداد دینے والے اس صورتِ حال سے کیسے نمٹ رہے ہیں؟ دیکھیے ثمن خان کی رپورٹ۔


Latest News
Hashtags:   

پاکستان

 | 

لوگوں

 | 

کرونا

 | 

وائرس

 | 

Sources