Wednesday 16 June 2021
Home      All news      Contact us      RSS      Urdu
نئی بات - 1 month ago

بورڈ کے امتحانات کب ہونگے ،وزیر تعلیم شفقت محمود نے تاریخ کا اعلان کر دیا 

اسلام آباد :وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا کہنا تھا کہ بورڈ کے امتحانات 15 جون کے بعد ہوں گے،گزشتہ روز بین الصوبائی وزرائے تعلیم کا اجلاس ہوا،جس میں اس بات کا فیصلہ کیا گیا کہ انٹر اور میٹرک امتحانات ترجیحی بنیاد پر ہوں گے۔


Latest News
Hashtags:   

امتحانات

 | 

ہونگے

 | 

تعلیم

 | 

محمود

 | 

تاریخ

 | 

اعلان

 | 

Sources