Wednesday 16 June 2021
Home      All news      Contact us      RSS      Urdu

پنجاب میں گندم کی فصل کی کٹائی

پاکستان کے صوبے پنجاب میں ان دنوں گندم کی کٹائی جاری ہے۔ محکمۂ خوراک پنجاب کے مطابق اس سال اب تک کسانوں سے 1800 روپے فی من کے حساب سے آٹھ لاکھ میٹرک ٹن گندم خریدی جا چکی ہے۔ وزیرِ خوراک پنجاب عبدالعلیم خان نے توقع ظاہر کی ہے کہ محکمۂ خوراک گندم کی خرید کا ہدف حاصل کرے گا اور گزشتہ برس کی نسبت رواں سال گندم کی پیداوار بہتر ہو گی۔


Latest News
Hashtags:   

پنجاب

 | 

کٹائی

 | 

Sources