Wednesday 16 June 2021
Home      All news      Contact us      RSS      Urdu

’ایمیزون‘ کی پاکستان آمد پر کچھ صارفین خوش، کچھ کو ’دراز‘ کی فکر لاحق

وزیرِ اعظم کے مشیرِ تجارت و سرمایہ کاری عبد الرزاق داؤد اپنے ایک ٹوئٹ میں تصدیق کی ہے کہ پاکستانی حکام گزشتہ ایک سال سے ایمیزون سے رابطے میں تھے جس کے بعد ایمیزون آئندہ چند روز میں پاکستان کو اپنی سیلر لسٹ میں شامل کرلے گا۔


Latest News
Hashtags:   

ایمیزون

 | 

پاکستان

 | 

صارفین

 | 

Sources