Tuesday 11 May 2021
Home      All news      Contact us      RSS      Urdu

فیفا کا فزیکل فٹنس ٹیسٹ پاس کرنے والی واحد پاکستانی خاتون

بلوچستان کی سونیا مصطفیٰ فٹ بال کی عالمی تنظیم فیفا کا فزیکل فٹنس ٹیسٹ پاس کرنے والی پاکستان کی پہلی اور واحد خاتون ریفری ہیں۔ پاکستان کے فٹ بال ٹورنامنٹس میں عموماً مرد ریفری نظر آتے ہیں لیکن سونیا خواتین کے ساتھ ساتھ مردوں کے میچز میں بھی فرائض انجام دے رہی ہیں۔ کوئٹہ سے مرتضیٰ زہری کی رپورٹ۔


Latest News
Hashtags:   

فزیکل

 | 

پاکستانی

 | 

خاتون

 | 

Sources