Tuesday 11 May 2021
Home      All news      Contact us      RSS      Urdu

بلوچستان میں نشانہ بازی: برسوں کی محنت مگر مقابلہ پانچ گولیوں کا

بلوچستان میں بچوں کی پیدائش کے موقع پر نشانہ بازی کا جو ثقافتی کھیل کھیلا جاتا تھا، آج وہ نیشنل گیمز کا حصہ ہے۔ کھلاڑی سالہا سال محنت کرتے ہوئے نشانہ پختہ کرنے کے لیے ہزاروں گولیاں برساتے ہیں مگر مقابلے کے دن ان کی صلاحیتوں کا فیصلہ صرف پانچ گولیوں سے ہوتا ہے۔ دیکھیے کوئٹہ سے مرتضٰی زہری کی رہورٹ۔


Latest News
Hashtags:   

بلوچستان

 | 

نشانہ

 | 

برسوں

 | 

مقابلہ

 | 

گولیوں

 | 

Sources