Wednesday 12 May 2021
Home      All news      Contact us      RSS      Urdu
بی بی سی - 21 days ago

کورونا وائرس: انڈیا کی سب سے بڑی ریاست اترپردیش کووڈ 19 کی دوسری لہر میں کس طرح بے بس ہوئی

انڈیا کی سب سے زیادہ آبادی والی ریاست اترپردیش میں فی الحال کورونا کے ایک لاکھ 91 ہزار سے زیادہ فعال کیسز ہیں اور ہر روز ہزاروں کی تعداد میں نئے متاثرین کی اطلاع مل رہی ہے۔ کورونا سے مرنے والوں سے متعلق سرکاری اعداد و شمار پر سوالات اٹھائے جا رہے ہیں اور یہ خیال ظاہر کیا جا رہا ہے کہ متاثرین کی تعداد اس سے کہیں زیادہ ہے۔


Latest News
Hashtags:   

کورونا

 | 

وائرس

 | 

انڈیا

 | 

ریاست

 | 

اترپردیش

 | 

دوسری

 | 

Sources