Tuesday 11 May 2021
Home      All news      Contact us      RSS      Urdu
تقریب نیوز - 21 days ago

افغانستان: کار بم دھماکے میں دو افراد ہلاک

رپورٹ کے مطابق زخمیوں میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں ۔افغان وزارت داخلہ کے ترجمان طارق آرین نے کہا ہے کہ پولیس اہلکاروں نے ضلع غوریان میں طالبان کے ایک کار بم کا پتہ لگا کر اسے  تباہ کردیا ہے اس دھماکے میں ایک پولیس اہلکار زخمی ہوا ہے۔


Latest News
Hashtags:   

افغانستان

 | 

دھماکے

 | 

افراد

 | 

Sources