Friday 14 May 2021
Home      All news      Contact us      RSS      Urdu
نئی بات - 24 days ago

پنجاب حکومت نے کورونا پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کر دیا ،بڑی خوشخبری

لاہور :پنجا ب حکومت نے عالمی وبا کے کیسز میں واضح کمی کے ساتھ لاہور میں ٹرانسپورٹ پر عائد کی گئی پابندیوں میں نرمی کرنا شروع کر دی ہے , پنجاب حکومت نے لاہورمیں بند انٹرسٹی ٹرانسپورٹ بحال کرنے کا اعلان کر دیا ،لاہو رشہر میں کل سے انٹر سٹی بس سروس کو کھو ل دیا جائے گا۔


Latest News
Hashtags:   

پنجاب

 | 

حکومت

 | 

کورونا

 | 

پابندیاں

 | 

اعلان

 | 

خوشخبری

 | 

Sources