Thursday 6 May 2021
Home      All news      Contact us      RSS      Urdu

خیبر پختونخوا میں حکمران جماعت تحریک انصاف میں پھر اختلافات، وجوہات کیا ہیں؟

گزشتہ ہفتے کو ایک ہی دن میں وزیرِ اعلیٰ کے تین مشیروں نے عہدوں سے مستعفی ہوکر محمود خان کو اپنے استعفے ارسال کیے ہیں۔ مستعفی ہونے والوں میں دو منتخب ارکان اسمبلی بھی شامل ہیں۔ ان استعفوں کے ساتھ ہی تحریک انصاف میں اختلافات کی خبریں آنا شروع ہو گئی ہیں۔ 


Latest News
Hashtags:   

پختونخوا

 | 

حکمران

 | 

جماعت

 | 

تحریک

 | 

انصاف

 | 

اختلافات

 | 

وجوہات

 | 

Sources