Tuesday 11 May 2021
Home      All news      Contact us      RSS      Urdu
بی بی سی - 21 days ago

سعد رضوی: تحریک لبیک کے سربراہ جیل سے رہا، فرانسیسی سفیر کی ملک بدری کی قرارداد کے لیے قومی اسمبلی کا اجلاس آج

پاکستان کی حکومت اور تحریکِ لبیک پاکستان کے درمیان ’کامیاب مذاکرات‘ کے بعد جماعت کے امیر سعد رضوی کو لاہور کی کوٹ لکھپت جیل سے رہا کر دیا گیا ہے جبکہ فرانسیسی سفیر کی ملک بدری کے حوالے سے قرارداد قومی اسمبلی میں منگل کی شام پیش کی جا رہی ہے۔


Latest News
Hashtags:   

تحریک

 | 

سربراہ

 | 

فرانسیسی

 | 

قرارداد

 | 

اسمبلی

 | 

اجلاس

 | 

Sources