Tuesday 11 May 2021
Home      All news      Contact us      RSS      Urdu

پولیس پیچھے ہٹ گئی، کالعدم ٹی ایل پی کے ساتھ مذاکرات طے پا جائیں گے: وفاقی وزیرِ داخلہ

شیخ رشید نے اپنے ایک ویڈیو پیغام میں بتایا ہے کہ کالعدم ٹی ایل پی نے یرغمال بنائے گئے 11 پولیس اہلکاروں کو مذاکرات کے بعد چھوڑ دیا ہے۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ کالعدم جماعت کے ساتھ مذاکرات خوش اسلوبی کے ساتھ طے پا جائیں گے۔


Latest News
Hashtags:   

پولیس

 | 

پیچھے

 | 

کالعدم

 | 

مذاکرات

 | 

جائیں

 | 

وفاقی

 | 

وزیرِ

 | 

داخلہ

 | 

Sources