Monday 10 May 2021
Home      All news      Contact us      RSS      Urdu
بی بی سی - 24 days ago

امریکی انتخاب میں مداخلت: چھ پاکستانیوں پر روس کے لیے کام کرنے کا الزام اور پابندیاں

امریکہ محکمہ خزانہ نے ملک کے صدر جو بائیڈن کی طرف سے جاری ہونے والے ایک نئے ایگزیکیٹیو آرڈر کے تحت روس کی ایما پر امریکی انتخابات میں مداخلت کے الزام میں متعدد افراد اور کمپنیوں کے خلاف پابندیاں عائد کی ہیں جن میں پاکستانی افراد اور کمپنیاں بھی شامل ہیں۔


Latest News
Hashtags:   

امریکی

 | 

انتخاب

 | 

مداخلت

 | 

پاکستانیوں

 | 

الزام

 | 

پابندیاں

 | 

Sources