Monday 10 May 2021
Home      All news      Contact us      RSS      Urdu

ٹی ایل پی پر پابندی؛ کوئی جتھا حکومت کو ملکی مفاد کے خلاف فیصلے پر مجبور نہیں کر سکتا

پنجاب کے وزیرِ قانون راجہ محمد بشارت نے وائس آف امریکہ کو ایک انٹرویو میں مزید بتایا کہ ٹی ایل پی سے پاکستان کو درپیش خطرات کا مسئلہ کافی دن سے چل رہا تھا۔ لیکن گزشتہ چند دِنوں میں جو واقعات ہوئے اُن کی نوعیت مختلف تھی۔ ان میں ایسے واقعات تھے جن میں براہِ راست ریاست کو چیلنج کیا گیا تھا۔


Latest News
Hashtags:   

پابندی

 | 

حکومت

 | 

فیصلے

 | 

مجبور

 | 

Sources