Tuesday 11 May 2021
Home      All news      Contact us      RSS      Urdu
بی بی سی - 25 days ago

کووڈ کے بعد چین کی معیشت میں 18.3 فیصد کا ریکارڈ اضافہ

گذشتہ سال کی اسی سہ ماہی کے مقابلے میں 2021 کی پہلی سہ ماہی میں چین کی معیشت میں ریکارڈ 18.3 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ 1992 کے بعد سے جب سے چین نے سہ ماہی کے ریکارڈ رکھنا شروع کیے ہیں، مجموعی ملکی پیداوار (جی ڈی پی) میں یہ سب سے بڑا اضافہ ہے۔


Latest News
Hashtags:   

معیشت

 | 

ریکارڈ

 | 

اضافہ

 | 

Sources