Friday 14 May 2021
Home      All news      Contact us      RSS      Urdu
نئی بات - 28 days ago

ڈاکٹر قبلہ ایاز دوبارہ چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل مقرر

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ڈاکٹر قبلہ آیاز کو دوبارہ چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل مقرر کر دیا گیا ہے جبکہ دیگر ممبران میں حافظ محمد طاہر اشرفی، مفتی محمد زبیر، مولانا نسیم علی شاہ، سید محمد حبیب عرفانی شامل ہیں۔


Latest News
Hashtags:   

ڈاکٹر

 | 

دوبارہ

 | 

چیئرمین

 | 

اسلامی

 | 

نظریاتی

 | 

کونسل

 | 

Sources