Friday 14 May 2021
Home      All news      Contact us      RSS      Urdu
نئی بات - 28 days ago

پاکستان سفر کرنے والوں کیلئے نئی پابندیاں لاگو کر دی گئیں

لاہور :عالمی وبا کی تیسری لہر میں بڑھتے کیسز کے پیش نظر پاکستان نے تمام ملکی اور غیر ملکی مسافروں کیلئے نئے قوا عدو ضوابط متعارف کروائیے ،سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق بیرون ملک سے پاکستان سفر کرنے والے شہریوں کو پاکستان میں داخلے کیلئے اپنی معلومات پہلے پا س ٹریک نامی ایپ میں در ج کروانا ہونگی۔


Latest News
Hashtags:   

پاکستان

 | 

والوں

 | 

کیلئے

 | 

پابندیاں

 | 

Sources