Tuesday 11 May 2021
Home      All news      Contact us      RSS      Urdu
بی بی سی - 25 days ago

امریکی ریاست شکاگو میں پولیس کی فائرنگ سے 13 سالہ نوجوان ہلاک، تحقیقات جاری

امریکی ریاست شکاگو کی پولیس نے ایک اہلکار کی ویڈیو جاری کی ہے جس میں وہ ایک تنگ گلی میں ایک 13 برس کے لڑکے پر فائرنگ کرتا نظر آرہا ہے۔ دوسری جانب انڈیانا میں فائرنگ کے ایک واقعے میں آٹھ افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔


Latest News
Hashtags:   

امریکی

 | 

ریاست

 | 

شکاگو

 | 

پولیس

 | 

فائرنگ

 | 

نوجوان

 | 

تحقیقات

 | 

Sources