Tuesday 11 May 2021
Home      All news      Contact us      RSS      Urdu

ریلوے انجن یو ٹرن کیسے لیتا ہے؟

کیا آپ نے کبھی ریلوے انجن کو یو ٹرن لیتے دیکھا ہے؟ اور کیا آپ جانتے ہیں کہ پاکستان میں آج بھی ٹرینوں کے انجن کا رخ موڑنے کے لیے دہائیوں پرانا طریقہ رائج ہے جس میں ریلوے ملازم اپنے زورِ بازو سے انجن کو گھماتے ہیں۔ دیکھیے لاہور کے ریلوے اسٹیشن سے نوید نسیم کی دلچسپ رپورٹ۔


Latest News
Hashtags:   

ریلوے

 | 

Sources