Tuesday 11 May 2021
Home      All news      Contact us      RSS      Urdu
نئی بات - 26 days ago

حکومت نے تحریک لبیک پاکستان کو کالعدم قرار دیدیا ،اثاثے منجمد کرنے کی تیاریاں 

اسلام آباد :حکومت نے تحریک لبیک پاکستان کو کالعدم قرار دیگر اگلے مرحلے میں ان کے اثاثے بھی منجمد کرنے کی تیاریاں شروع کر دیں ،وفاقی وزارت داخلہ نے تحریک لبیک پاکستان ٹی ایل پی کو کالعدم قرار دینے کا نوٹی فکیشن جا ری کر دیا ہے ،جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ تحریک لبیک پاکستان ملک میں دہشت گردی اور دوسرے گھناؤنے جرائم میں ملوث ہے۔


Latest News
Hashtags:   

حکومت

 | 

تحریک

 | 

پاکستان

 | 

کالعدم

 | 

دیدیا

 | 

اثاثے

 | 

منجمد

 | 

تیاریاں 

 | 

Sources