Monday 17 May 2021
Home      All news      Contact us      RSS      Urdu
نئی بات - 1 month ago

سکول کھولنے سے متعلق ایک اور بڑی خبر آگئی 

لاہور :عالمی وبا کی تیسری لہر کے باعث جہاں اس وقت پاکستان کے تمام سرکاری اور نجی سکولز بند ہیں وہیں نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے سربراہ اسد عمر کا کہنا تھا کہ حکومت ہفتے میں دو روز سکول کھولنے کی تجویز پر غور کر رہی ہے ،جس کے تحت ایس او پیز کو فالو کرتے ہوئے دو دن کیلئے سکولز کو کھولا جا سکے گا۔


Latest News
Hashtags:   

کھولنے

 | 

متعلق

 | 

آگئی 

 | 

Sources