Tuesday 11 May 2021
Home      All news      Contact us      RSS      Urdu

تحریکِ لبیک پاکستان: دھرنوں، مظاہروں اور سیاست سے کالعدم تنظیم تک کا سفر

بریلوی مکتبۂ فکر کی ٹی ایل پی کا قیام پنجاب کے سابق گورنر سلمان تاثیر کو قتل کرنے والے پولیس اہل کار ممتاز حسین قادری کی رہائی مہم کے دوران عمل میں لایا گیا۔ تاہم باقاعدہ جماعت کے طور پر اس کا اعلان جنوری 2017 میں کراچی کے نشتر پارک کے ایک جلسے میں کیا گیا تھا۔


Latest News
Hashtags:   

تحریکِ

 | 

پاکستان

 | 

دھرنوں

 | 

مظاہروں

 | 

سیاست

 | 

کالعدم

 | 

تنظیم

 | 

Sources