Friday 14 May 2021
Home      All news      Contact us      RSS      Urdu
نئی بات - 29 days ago

سعودی عرب پر حوثی باغیوں نے 5بلیسٹک میزائل برسا دئیے 

ریاض:سعودی عرب ،حوثی باغیوں میں کشیدگی ہے جو ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہی،گزشتہ روز حوثی باغیوں نے ایک دفعہ پھر سعودی عرب پر حملہ کرتے ہوئے پانچ بلیسٹک میزائل داغ دئیے ،سعود ی سکیورٹی ذرائع کا کہنا تھا کہ حوثی باغیوں کی طرف سے داغے گئے میزائلز کیلئے چار ڈرونز کا استعمال کیا گیا۔


Latest News
Hashtags:   

سعودی

 | 

باغیوں

 | 

5بلیسٹک

 | 

میزائل

 | 

دئیے 

 | 

Sources