Monday 17 May 2021
Home      All news      Contact us      RSS      Urdu
تقریب نیوز - 1 month ago

فرانس کی اپنے شہریوں اور اداروں کو ہدایت

پاکستان میں فرانسیسی مفادات کو شدید خطرات لاحق ہیں، جس کے باعث فرانسیسی شہری اور کمپنیوں کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ عارضی طور پر پاکستان چھوڑ دیں۔ پاکستان سے جانے والے فرانسیسی شہریوں کو کمرشل ایئر لائنز کے ذریعے ملک سے باہر لے جایا جائے گا۔


Latest News
Hashtags:   

فرانس

 | 

شہریوں

 | 

اداروں

 | 

ہدایت

 | 

Sources