Sunday 9 May 2021
Home      All news      Contact us      RSS      Urdu

امریکہ نے یوکرینی سرحد پر بھاری فوجی نقل و حرکت پر روس سے وضاحت طلب کر لی

پینٹگان کے پریس سیکرٹری جان کربی نے رپورٹرز سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ’’ہم نہیں سمجھتے کہ روسی موقف اس بارے میں شفافیت پر مبنی ہے کہ وہ وہاں کیا کر رہے ہیں؟ وہاں افواج کی تعداد بہت بڑی ہے، یہ 2014 کے بعد سب سے بڑی تعداد میں ہے۔‘‘


Latest News
Hashtags:   

امریکہ

 | 

یوکرینی

 | 

بھاری

 | 

وضاحت

 | 

Sources