Thursday 6 May 2021
Home      All news      Contact us      RSS      Urdu
نئی بات - 26 days ago

ڈسکہ ضمنی انتخابات کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے آنے کا سلسلہ شروع ہو گیا 

ڈسکہ ضمنی انتخابات کے نتائج کے آنے کا سلسلہ شروع ہو گیا ،ن لیگ کی نوشین افتخار اور پی ٹی آئی کے اسجد ملہی میں کانٹے کا مقابلہ ہے،ابتدائی نتائج کے مطابق تحریک انصاف کے اسجد ملہی کئی حلقوں میں مسل لیگ ن کی نوشین افتخار سے آگے ہیں۔


Latest News
Hashtags:   

انتخابات

 | 

سرکاری

 | 

نتائج

 | 

سلسلہ

 | 

Sources