Monday 19 April 2021
Home      All news      Contact us      RSS      Urdu

میر واعظ عمر فاروق پر عائد تازہ پابندی کے خلاف سری نگر میں احتجاج

پولیس کا کہنا ہے کہ میر واعظ پر یہ پابندی ان اطلاعات کے بعد عائد کی گٗئی ہے کہ بعض شہر پسند عناصر جامع مسجد کے علاقے میں اُن کی موجودگی کے دوراں امن و امان میں رخنہ ڈالنے کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔


Latest News
Hashtags:   

فاروق

 | 

پابندی

 | 

احتجاج

 | 

Sources