Tuesday 13 April 2021
Home      All news      Contact us      RSS      Urdu
بی بی سی - 2 month ago

جمال خاشقجی: امریکی صدر جو بائیڈن کا سعودی بادشاہ سے ٹیلیفونک رابطہ، انسانی حقوق کے قوانین کی پاسداری پر زور

امریکی صدر جو بائیڈن نے سعودی عرب کے حکمران شاہ سلمان سے فون پر رابطہ کیا جس میں انھوں نے امریکہ کی جانب سے انسانی حقوق اور قوانین کی پاسداری کی اہمیت پر زور دیا۔ صدر بائیڈن کی فون کال ایک ایسے وقت میں کی گئی جب بظاہر نظر آتا ہے کہ امریکہ سعودی عرب سے اپنے تعلقات کو ایک نئی سمت میں لے جانے کا متقاضی ہے اور ساتھ ہی وہ سعودی صحافی جمال خاشقجی کی موت پر کی گئی تفتیشی رپورٹ بہت جلد شائع کرنے والا ہے۔


Latest News
Hashtags:   

خاشقجی

 | 

امریکی

 | 

بائیڈن

 | 

سعودی

 | 

بادشاہ

 | 

ٹیلیفونک

 | 

رابطہ

 | 

انسانی

 | 

قوانین

 | 

پاسداری

 | 

Sources