Monday 28 September 2020
Home      All news      Contact us      RSS      Urdu

امریکہ میں ٹک ٹاک پر پابندی کا معاملہ

امریکی کمپنی مائیکرو سافٹ فون ایپ ٹک ٹاک کے امریکہ میں آپریشنز خریدنے کے لیے چینی کمپنی سے مذاکرات کر رہی ہے۔ لیکن ان کے درمیان کسی معاہدے سے قبل ہی فیس بک نے امریکہ سمیت 50 ممالک میں انسٹاگرام پر ٹک ٹاک جیسا فیچر ریلز متعارف کروا دیا ہے۔ امریکہ میں ٹک ٹاک کی فروخت کی بات کیوں ہو رہی ہے؟ تفصیلات دیکھیے اس رپورٹ میں


Latest News
Hashtags:   

امریکہ

 | 

پابندی

 | 

معاملہ

 | 

Sources