Sunday 9 August 2020
Home      All news      Contact us      Urdu

کرونا کی وبا میں عارضہ قلب کے مریضوں کی اموات

ایک تازہ ترین جائزے کے مطابق کووڈ 19 کے ان دنوں میں ایک اندازے کے مطابق سب سے زیادہ متاثر ہونے والی ریاستوں اور نیویارک شہر میں ماہ مارچ، اپریل اور مئی میں دل کی بیماری سے اوسطً ہونے والی اموات میں ستائیس فیصد اضافہ ہوا اور آٹھ ہزارتین سو افراد موت کا شکار ہو گئے


Latest News
Hashtags:   

کرونا

 | 

عارضہ

 | 

مریضوں

 | 

اموات

 | 
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

Sources