Wednesday 15 July 2020
Home      All news      Contact us      Urdu

برطانیہ نے ریمڈیسیور کا تجرباتی استعمال شروع کر دیا

امریکہ میں وبائی امراض کے ادارے کے ماہر، ڈاکٹر اینتھنی فاؤچی کا کہنا ہے کہ یہ دوا کرونا وائرس کے مریضوں کے صحتیاب ہونے کا دورانیہ کم کرنے میں موثر ثابت ہوئی۔ تاہم، انھوں نے کہا ہے کہ یہ کرونا وائرس کے مریضوں کا مکمل علاج نہیں ہے، بلکہ علاج میں مدد دیتی ہے۔


Latest News
Hashtags:   

برطانیہ

 | 

ریمڈیسیور

 | 

تجرباتی

 | 

استعمال

 | 
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

Sources