Wednesday 15 July 2020
Home      All news      Contact us      Urdu

ابھی وبا کی پہلی لہر چل رہی ہے، دوسری بھی آئے گی، عالمی ادارہ صحت

ڈاکٹر رائن نے کہا ہے کہ جنوبی امریکہ، جنوبی ایشیا اور دوسرے خطوں میں کیسز کی تعداد بڑھ رہی ہے۔ بیماری کسی بھی وقت قابو سے باہر ہوسکتی ہے۔ شمالی امریکہ، یورپ، جنوب مشرقی ایشیا اور دوسرے خطوں کو اپنے اقدامات میں نرمی کرنے میں جلدی نہیں کرنی چاہیے۔


Latest News
Hashtags:   

دوسری

 | 

عالمی

 | 

ادارہ

 | 
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

Sources