Wednesday 8 July 2020
Home      All news      Contact us      Urdu

پاکستان میں کرونا کے مریضوں کی تعداد بڑھ رہی ہے

ڈاکٹر سلمان کاظمی نے کہا ہے کہ باہر نکلنے والے کوئی احتیاطی تدابیر اختیار نہیں کر رہے اور اگر صورت حال اسی طرح رہی تو آئندہ دس سے پندرہ دن میں یہ تعداد بہت بڑھ سکتی  ہے اور پھر دوبارہ لاک ڈاؤن کے علاوہ کوئی چارہ کار باقی نہیں رہے گا، جس کا حکومت بھی عندیہ دے رہی ہے۔


Latest News
Hashtags:   

پاکستان

 | 

میں کرونا

 | 

مریضوں

 | 

تعداد

 | 
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

Sources