Wednesday 27 May 2020
Home      All news      Contact us      Urdu

طیارے کا مسافر اسی چھت پر گرا، جہاں ہم محلے والے کھڑے تھے

ارشد قریشی کے بقول طیارہ بہت نیچے پرواز کر رہا تھا اور ایسا لگا جیسے طیارہ اُن کے گھر کے واٹر ٹینک کو چھو کر گزرا ہو۔ لیکن اچانک آگ کا ایک بگولہ نکلا اور ہم اپنے گھر کے بائیں جانب بھاگے جہاں طیارہ گرا تھا۔


Latest News
Hashtags:   

طیارے

 | 

مسافر

 | 
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

Sources