Sunday 18 August 2019
Home      All news      Contact us      Urdu

پاکستان میں ریئل اسٹیٹ انڈسٹری میں جدید ٹکنالوجی کا استعمال

نقی اعجاز کا کہنا ہے کہ کہ ان کا ایپ اسمارٹ فون پر کام کرتا ہے۔ اگر آپ فون کا کیمرہ آن کر کے اس پلاٹ کو دیکھیں جہاں عمارت بنائی جانی ہے تو وہاں آپ کو عمارت نقشے کے مطابق تعمیر شدہ دکھائی دے گی۔ آپ اسے ہر پہلو سے دیکھ سکیں گے۔ اور اس میں رد و بدل کا مشورہ دے سکیں گے۔


Latest News
Hashtags:   

پاکستان

 | 

ریئل اسٹیٹ

 | 

انڈسٹری

 | 

ٹکنالوجی

 | 

استعمال

 | 
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

Sources