Tuesday 20 April 2021
Home      All news      Contact us      RSS      Urdu

امریکی محکمہ خارجہ کا کشمیر پر بیان خطے کی متنازع حیثیت کے برعکس ہے، پاکستان

بدھ کو معمول کی بریفنگ کے دوران امریکہ کے محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے بھارت کے زیر انتظام جموں و کشمیر کا حوالہ بھارتی وفاقی علاقے کے الفاظ سے دیا لیکن ساتھ ہی یہ واضح کیا کہ اس خطے کے بارے میں امریکہ کی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ہے۔


Latest News
Hashtags:   

امریکی

 | 

محکمہ

 | 

خارجہ

 | 

کشمیر

 | 

متنازع

 | 

حیثیت

 | 

برعکس

 | 

پاکستان

 | 

Sources