Friday 16 April 2021
Home      All news      Contact us      RSS      Urdu
بی بی سی - 1 month ago

عالمی عدالت انصاف نے مقبوضہ غرب اردن اور غزہ میں جنگی جرائم کی تحقیقات کا آغاز کر دیا

امریکہ کی انسانی حقوق کی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے کہا ہے کہ اس فیصلے سے ’سنگین جرائم کے شکار اسرائیلی اور فلسطینی متاثرین کو انصاف کے حصول کی جانب ایک قدم بڑھانے کا موقعہ ملا ہے جس سے انھیں طویل عرصے سے محروم رکھا گیا تھا۔‘


Latest News
Hashtags:   

عالمی

 | 

عدالت

 | 

انصاف

 | 

مقبوضہ

 | 

جرائم

 | 

تحقیقات

 | 

Sources