Tuesday 20 April 2021
Home      All news      Contact us      RSS      Urdu
بی بی سی - 2 month ago

امریکی گلوکارہ لیڈی گاگا کے دو کتے چوری، لوٹانے پر 50 ہزار ڈالرز کا انعام

معروف گلوکارہ اور موسیقار لیڈی گاگا کے فرینچ بل ڈاگ نسل کے دو کتے بدھ کی رات کو لاس اینجیلس کے علاقے ہالی وڈ سے چوری ہو گئے جب ان کی رکھوالی کرنے والے ملازم پر ایک نامعلوم شخص نے فائرنگ کر دی اور کتے لے کر بھاگ گیا۔


Latest News
Hashtags:   

امریکی

 | 

گلوکارہ

 | 

لوٹانے

 | 

ڈالرز

 | 

انعام

 | 

Sources