Tuesday 20 April 2021
Home      All news      Contact us      RSS      Urdu
بی بی سی - 2 month ago

انڈیا چین تعلقات: سرحد پر تنازعے کے دوران بھی اربوں کی تجارت کیسے جاری رہی؟

لداخ کی سرحد پر انڈیا اور چین کے درمیان جھڑپوں اور سنگین کشیدگی کے باوجود چین سال 2020 میں انڈیا کا سب سے بڑا تجارتی شراکت دار رہا ہے۔ گذشتہ مالی سال میں بھی انڈیا نے چین سے پچاس ارب ڈالر کا سامان خریدا۔


Latest News
Hashtags:   

انڈیا

 | 

تعلقات

 | 

تنازعے

 | 

دوران

 | 

اربوں

 | 

تجارت

 | 

Sources