Sunday 18 April 2021
Home      All news      Contact us      RSS      Urdu

پاکستان اور بھار ت میں جنگ بندی پرکار بند رہنے پر اتفاق

پاکستان کی قومی سلامتی کے مشیر معید یوسف نے واضح کیا ہے کہ جنگ بندی کے معاہدے کی پاسداری پر اتفاق کے حوالے سے ایسی خبریں بے بنیاد ہیں جن میں کہا گیا ہے کہ دونوں ملکوں میں اتفاق ان کی اپنے بھارتی ہم منصب سے بات چیت اور بیک چینل ڈپلومیسی کی بدولت ہوا۔


Latest News
Hashtags:   

پاکستان

 | 

پرکار

 | 

اتفاق

 | 

Sources