Wednesday 21 April 2021
Home      All news      Contact us      RSS      Urdu
نئی بات - 2 month ago

کشمیر لیگ انعقاد کرنے سے مسئلہ کشمیر کواجاگر کرنے میں مدد ملے گی :وسیم خان 

اسلام آباد :پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر وسیم خان نے کہا ہے کہ کشمیر پریمیر لیگ بڑی اہمیت کی حامل لیگ ہے، اس سے مسئلہ کشمیر اجاگر ہو گا اور پاکستان کرکٹ بورڈ لیگ کو ہر طرح سے سپورٹ فراہم کرے گا۔


Latest News
Hashtags:   

کشمیر

 | 

انعقاد

 | 

مسئلہ

 | 

کشمیر

 | 

کواجاگر

 | 

Sources